قبرستان
تجہیز و تکفین کا مسنون انتظام
دارالسلام کا اپنا قبرستان ہوگا جہاں مسنون طریقے سے تجہیز و تکفین کا مکمل انتظام کیا جائے گا۔
مردوں اور خواتین کے غسل کے لیے الگ الگ جگہیں ہوں گی، اور یہ تمام امور ادارۂ تجہیز و تکفین سرانجام دے گا۔