صحت و علاج

علاج بالغذا اور قدرتی طریقوں سے شفا کا حصول

دارالسلام ہسپتال

ہمارا 10 بستروں کا ہسپتال ہوگا جس میں دو MBBS ڈاکٹرز اور ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر موجود ہوں گے۔

علاج بالغذا (خوراک سے علاج) پر زور دیا جائے گا۔ آرگینک فوڈ کھانے سے بیماریوں کا خطرہ کم ہوگا۔

شرعی لحاظ سے رقیہ (دم) کے ذریعے بھی علاج کی سہولت ہوگی۔